9 دسمبر 2013 - 20:30
تہران، جواد ظریف نے نیلسن منڈیلا کو خراج تحسین پیش کیا

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ محمد جواد ظریف نے آج تہران میں جنوبی افریقہ کے سفارتخانے میں حاضر ہوکر نیلسن منڈیلا کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے یادگار کتاب میں اپنے تاثرات قلم بند کئے۔

ابنا: محمد جواد ظریف نے آج اپنے تاثرات قلم بند کرنےکےبعد آنجہانی نلسن منڈیلا کو خراج عقیدت پیش کیا اور تہران میں جنوبی افریقہ کے سفیر کو تعزیت بھی پیش کی۔ نلسن منڈیلا، جنہیں نسل پرستی کے خلاف جدوجہد کا ہیرو مانا جاتا ہے، پچانوے سال کی عمرمیں پانچ دسمبر کو انتقال کرگئے۔

.......

/169